امیر البحر

( اَمِیرُ الْبَحْر )
{ اَمی + رُل (ا غیر ملفوظ) + بَحْر (فتحہ ب مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بحری فوج کا افسر، فوج کے سمندری بیڑے کا افسر اعلٰی۔
  • the commander of the fleet
  • an admiral.