امیر جملہ

( اَمیِر جُمْلَہ )
{ اَمِیر + جُم + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دکن بہمنی سلطنت کا وزیر مالیات، شاہی کے کل شعبوں اور محکموں کا نگران منصب دار۔