امی

( اُمّی )
{ اُم + می }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ان پڑھ، بے پڑھا لکھا، ناخواندہ۔
  • not knowing how to read or write
  • uneducated
  • illiterate