املی

( اِمْلی )
{ اِم + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک بہت چھوٹی چھوٹی اور ترش پتیوں کا گھنا درخت اور اس کی پھلی جسے چھیل کر کھٹائی کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے، کٹار، تمرہندی۔
  • the tamarind tree (Tamarindus indica) and its fruit