امونیا

( اَمونْیا )
{ اَمون (و مجہول) + یا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نائٹروجن اور ہائیڈروجن کے مرکحب سے پیدا شدہ بے رنگ تیز اور بو رکھنے والی گیس جو بعض دوائےں اور کیمیائی کھادوں میں کام آتی ہے، اڑانے کا کھار۔
  • Ammonia