امتزاج کیمیائی

( اِمْتِزاجِ کیمِیائی )
{ اِم + تِزا + جے + کی + مِیا + ای }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمسٹری) مختلف الخواص چیزوں کی ترکیب سے ایک ایسی شے بن جانا جس کے خواص اجزاء کے ،واص سے مختلف ہوں۔