امتحان نعش

( اِمْتِحانِ نَعْش )
{ اِم + تِحا + نے + نَعْش }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موت کا سبب وغیرہ دریافت کرنے کے لیے مردے کی چیر پھاڑ، (انگریزی) پوسٹ مارٹم۔