ڈانک[1]

( ڈانْک[1] )
{ ڈانْک (نون مغنونہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈاک، چاندی یا سونے کے ورق کا ٹکڑا جو نگینے یا ہیرے کے نیچے جڑنے سے پہلے رکھ دیں تاکہ چمک زیادہ ہو۔
  • foil (of a gem)