ڈانڈا مینڈی

( ڈانْڈا مِینْڈی )
{ ڈاں + ڈا + مِین (ن غنہ) + ڈی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دشمنی اور رقابت جو دو ہمسروں میں ہوتی ہے، لڑاءی جھگڑا۔