ڈائنمو

( ڈائِنَمو )
{ ڈا + اِنَمو (وائے مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - برقی رو پیدا کرنے والی مشین۔
  • dynamo