ڈب دار جوڑ

( ڈَب دار جوڑ )
{ ڈَب + دار + جوڑ (وائے مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نجاری) یہ انگریزی طرز کا جوڑ کہلاتا ہے اور انگریزی لفظ ڈو کو بگاڑ کر اردو میں ڈب اور اس وضع سے لگائے گئے جوڑ کو ڈیرو، ڈگڈگی یا ڈب دار جوڑ کہتے ہیں۔