ڈب گر

( ڈَب گَر )
{ ڈَب + گَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جو چمڑے کے ترازو وغیرہ بنائے، ایک قوم جو یہ کام کرتی ہے۔
  • one who makes leathern scales;  a worker in leather