ڈاکن[1]

( ڈاکَن[1] )
{ ڈا + کَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ڈاکو کی تانیث، لوٹ مار کرنے والی، لٹیری، مسلح ہو کر لوٹنے والی۔