ڈب[2]

( ڈَب[2] )
{ ڈَب }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیمانۂ آواز، آواز کی پیمائش کے وقت ایک آواز کو دبا کر دوسری آواز بھرنا یا شامل کرنے کا عمل۔