ڈاب[1]

( ڈاب[1] )
{ ڈاب }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی گھاس جس کا بان بٹا جاتا ہے، کانس، کاہنی۔
  • a kind of grass used in making ropes