ڈابک

( ڈابَک )
{ ڈا + بَک }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوری طور پر کنویں سے نکالا ہوا پانی، تازہ پانی، ڈر۔
  • water just drawn from a well
  • fresh water