ڈھٹ

( ڈَھٹ )
{ ڈَھٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کپڑا جس کے تانے بانے ملے جلے ہوں اور چھدرانہ ہو، مضبوط اور دبیز۔