ڈھڈی

( ڈُھڈّی )
{ ڈُھڈ + ڈی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مَقعد کے اوپر کی ہڈی، دم کی آخری ہڈی، ریڑھ کی جڑ کی ہڈی۔
  • the rump-bone
  • root of the tail