پندرہ

( پَنْدَرَہ )
{ پَن + دَرَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


پنچدشا  پَنْدَرَہ

سنسکرت میں صفت 'پنچ دشا' سے ماخوذ 'پندرہ' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٨٤ء کو 'سحرالبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی
١ - دس اور پانچ کا مجموعہ، بیس سے پانچ کم، (ہندسوں میں) 15۔
'ابتدائی پندرہ سال طفولیت و طلبِ علم میں .گزرے۔"      ( ١٩٤٣ء، تاریخ الحکما، ٨٥ )
٢ - بیسیوں، سینکڑوں (افراط ظاہر کرنے کے موقع پر)۔
'تمسار کے پندرہ موجود ہیں۔"      ( ١٨٨٨ء، فرہنگِ آصفیہ، ٥٣٥:١ )
  • fifteen