ڈھینکلی

( ڈھینْکْلی )
{ ڈھینْک (ی مجہول، نون مغنونہ) + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانی نکالنے کی لمبی بلی جس کے ایک طرف بھاری پتھر اور دوسری طرف ڈول کی رسی باندھی جاتی ہے۔