ڈاک کا رونا

( ڈاک کا رَوَنّا )
{ ڈاک + کا + رَوَن + نا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈاکیہ، ڈاک کا ہرکارہ، ڈاک پہنچانے والا۔
  • postman;  letter carrier
  • runner