ڈاک کا ہرکارہ

( ڈاک کا ہَرْکارَہ )
{ ڈاک + کا + ہَر + کا + رَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جس کا کام پیہم خبر لانا اور خبر پہنچانا ہو، چٹھی رساں، ڈاکیہ۔
  • postman;  letter carrier
  • runner