ڈاک محصول

( ڈاک مَحْصُول )
{ ڈاک + مَح + صُول }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ خرچ جو کسی چیز کو ڈاک کے ذریعے بھیجنے یا منگانے میں ادا کرنا پڑتا ہے۔
  • expenses incurred by travelling by post;  postal charges;  postage