پھسکی

( پھُسْکی )
{ پھُس + کی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کانا پھوسی، تہمت یا بہتان کی بات آہستہ سے کہہ دینا، آہستہ سے ریح کا اخراج۔
  • a soft or noiseless passing of wind;  whispered calumny.