پھپولا

( پھَپولا )
{ پھَپو (وائے مجہول) + لا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جل جانے یا گرمی یا بیماری کی وجہ سے جلد کا پولا ابھار جس کے اندر پانی بھرا ہوتا ہے، چھالا، آبلہ، پھلکا۔
  • a blister
  • vesicle;  a bubble