پھپھور

( پھَپھور )
{ پھَپھور (وائے مجہول) }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی جنگلی پیاز جو بیشتر ہمالہ کے علاقے میں چھ ہزار فٹ کی بلندی پر ہوتی ہے اور پیاز کی جگہ مستعمل ہے۔