پھانکرا

( پھانْکَرا )
{ پھاں + کَرا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت جس کی چھال کو کائے پھل کہتے ہیں گرم ہے جلد ہضم ہوتا ہے منہ کی بے مزگی اور بار اور بلغم کو دفع کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے۔