اجلال

( اِجْلال )
{ اِج + لال }
( عربی )

تفصیلات


جلل  اِجْلال

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب 'افعال' سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٨٤ء کو "عشق نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم حاصل مصدر ( مذکر - واحد )
١ - بزرگی، عظمت، شان و شوکت
 ذات اطہر ہے تری مظہر شان عظمت نام اقدس ہے ترا مصدر آن اجلال      ( ١٩٣١ء بہارستان، ١٣٣ )
  • magnifying
  • exalting
  • honouring;  magnificence
  • glory
  • honour