پھرہرا

( پھَرِہْرا )
{ پھَرِہ + را }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پرند جس کی چھاتی لال اور پیٹھ کا رنگ سیاہ ہوتا ہے۔