پھریا[1]

( پھَرْیا[1] )
{ پھَر + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لہنگا جو سامنے کی طرف سے سلا ہوا نہیں ہوتا، کپڑے کا چوکور ٹکڑا ایک کنارے کی طرف سے چنا ہوا عموماً جسے عورتیں اور لڑکیاں کمر میں باندھ لیتی ہیں۔
  • a short bordered skirt worn by girls