پھڑا

( پَھڑا )
{ پَھڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گانٹھ دار جڑ جو علیحدہ علیحدہ ہو سکے جیسے ادرک جوار یا باجرے کا ڈنٹھل یا ڈنڈی، شاخ کا ٹکڑا یا سرا، شاخ۔
  • a root (As ginger) which separates into cloves
  • a race or sprig;  an end or a fragment of a branch;  the stalk of maize.