١ - سلفیٹ آف المونیم اور سلفیٹ آف پوٹاش کا مرکب جو سفید ہوتا ہے اور اپنی میں گھل جاتا ہے مزہ کسیلا اور کسی قدر مٹھاس لیے ہوئے یہ مٹی سے نکالی جاتی ہے (مٹی کو لا کر اتھلے حوض میں بچھا کر اوپر سے پانی ڈال دیتے ہیں) فارسی میں شب یمانی اور عربی میں زاج کہتے ہیں۔