پول[4]

( پول[4] )
{ پول (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


پُل  پول

سنسکرت میں لفظ 'پُل' سے ماخوذ 'پول' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٠ء کو 'جوگ بششٹھ (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - کھوکھلا پَن، خالی پن، جس کے اندر کچھ نہ ہو، (مجازاً) راز۔
'نادان جیسے ڈھول کہ آواز بلند مگر اندر پول۔"      ( ١٩٣٠ء، اردو گلستان، ٢٠٧ )
  • خلا
  • hollowness
  • emptiness