پھروہی

( پھِروہی )
{ پھِرو (وائے مجہول) + ہی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ رقم جو دوکاندار خریدنے والے کے نوکر کو دیتا ہے، دستوری، نوکرانا۔