پینجن

( پَینْجَن )
{ پَیں (ی لین) + جَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جھاجھن اور پائل کی قسم کا ایک زیور، پازیب۔
  • an anklet of small bells.