پینچا

( پَینْچا )
{ پَیں (ی لین) + چا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مہاجنی) ایسا قرض جو وقتی ضرور کے لیے بلا کسی تحریر کے دیا یا لیا جائے، منہ بولا ادھار، قرض دست گردان، ہاتھ ادھار۔
  • return
  • requital
  • retaliation;  a loan;  repayment (of a loan)