پینی[2]

( پینی[2] )
{ پے + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (دھنائی) دھنکی کا پچھلا پنکھے نما سرا جو دھنکی کی جھوک کو سادھنا اور اس کی حرکت کو صحیح رکھتا ہے، پرہا۔
  • a goad