پھکئی

( پھِکَئی )
{ پھِکَئی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چینا نام کا غلہ جو کنگنی کی قسم سے ہے ہندیلکھنڈ میں دو قسم کا ہوتا ہے ایک قسم کو پھکئی اور دوسرے کو رائی کہتے ہیں یہ دونوں اناج برسات کے موسم میں بوئے جاتے ہیں بھکئی کو تھوڑا پہلے بوتے ہیں ہمالہ میں جاڑوں میں بوتے ہیں۔