پھگوا

( پھَگُوا )
{ پھَگُوا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ہولی، پھاگ، ہولی کے تہوار کا دن، پھماگن کے مہینے میں لوگوں کا اجتماع یا میلہ جو بسنت کی خوشی میں مناتے ہیں اس میں ایک دوسرے پر رنگ وغیرہ پھینکتے ہیں اور گیت گاتے ہیں۔
صفت ذاتی
١ - ہلیارا، پھاگ کھیلنے والا، (مجازاً) کوئی چالباز۔