١ - ایک نہ اڑنے والا بحری پرندہ جو قطب جنوبی کے قریب کے سرد سمندر اور برفیلے علاقے میں رہتا ہے اس کے بازو پنکھے دار ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ پانی کے نیچے تیر سکتا ہے، یہ خشکی پر انسان کی طرح پیروں پر کھڑا ہو کر چلتا ہے۔
'پنگوئِن کی طرح اس نے ایک قلابازی سے ملتی جلتی کوئی حرکت فرمائی۔"
( ١٩٧٣ء، 'افکار' کراچی، فروری، ٤٩ )