سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
پھرکا
(
پھِرْکا
)
{ پھِر + کا }
(
ہندی
)
تفصیلات
معانی
اسم آلہ
١ - معمول سے بڑی قوس یا دائرے کا نشان ڈالنے کی چفتی اس سے بڑی پرکار کا کام لیتے ہیں اس طرح کہ جب ایک سرے کو مرکز پر قائم کر کے گھماتے ہیں تو دوسرے سرے سے حسب ضرورت بڑے بڑے دائرے یا قوس کا نشان لگ جاتا ہے یہ کام ڈوری سے بھی لیتے ہیں۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر