پنگ پانگ

( پِنْگ پانْگ )
{ پِنْگ (ن غنہ) + پانْگ (ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


PingPong  پِنْگپانْگ

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٧ء کو ""میرے بھی صنم خانے" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ایک کھیل جو لکڑی کے چھوٹے چھوٹے بَلّوں اور گٹا پارچہ کی چھوٹی سی ہلکی گیند سے ایک بڑی میز کے دونوں جانب کھڑے ہو کر کھیلا جاتا ہے۔ اِسے ٹیبل ٹینس بھی کہتے ہیں۔"
'ایسا محسوس ہوا جیسے جادو بھری گیندوں سے میز پر پنگ پانگ کھیلی جا رہی ہے۔"      ( ١٩٦٢ء، آفت کا ٹکڑا، ٣٣٢ )
  • ping pong
  • table tennis