ڈرامائی سین

( ڈَرامائی سِین )
{ ڈَرا + ما + ای + سِین }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حیرت انگیز، ڈرامے کی طرح چونکا دینے والا۔