ڈرامائی مفاہمت

( ڈَرامائی مَفاہِمَت )
{ ڈَرا + ما + ای + مَفا + ہِمَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تھیٹر) غیرحقیقی اور مصنوعی مناظر کو اصلی مان لینا۔