ڈسچارج پائپ

( ڈِسْچارْج پائِپ )
{ ڈِس + چارْج + پا + اِپ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یہ ایک چھوٹی سی نالی ہوتی ہے جس کے ذریعے محلول ٹینک سے باہر نکل کر ہوز (حوض) میں داخل ہوتا ہے، نکاس نلی۔