رسوئی کا چوکا

( رَسوئی کا چوکا )
{ رَسو (وائے مجہول) + ای + کا + چو (وائے مجہول) + کا }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - کھانا پکانے کی جگہ کا وہ حصہ جسے پکانا شروع کرنے سے پہلے مٹی اور گوبر سے لیپتے ہیں۔