رسن سازی

( رَسَن سازی )
{ رَسَن + سا + زی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رسی بٹنے یا بنانے کا کام۔