رسن و دار

( رَسَن و دار )
{ رَسَنو (وائے مجہول) + دار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پھانسی اور سولی، دارو رسن۔