رسن باز

( رَسَن باز )
{ رَسَن + باز }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - رسے پر کرتب دکھانے والا بازی گر یا نَٹ۔