رسال دار

( رِسال دار )
{ رِسال + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سو سواروں کا افسر، فوج کے ایک رسالے کا سردار۔